Tuesday, February 5, 2019

مکتبہ جبريل


عبید اللہ غازی:
مکتبہ جبریل پرانا غیر اپڈیٹ 1.3.3 ورژن

جن جن حضرات کو مکتبہ جبریل میں پریشانی آرہی ہے وہ سب سے پہلے مکتبہ جبریل اپنے موبائل سے ان انسٹال کیجئے اس کے بعد اس 👆پرانے والے ایپ کو ڈان لوڈ اور انسٹال کیجئے
اور پھر اس 👇 زپ فائل میں مکتبہ کا تقریباً تمام یونیکوڈ کتابیں موجود ہیں اسے ڈانلوڈ کیجئے اور ان زپ کر کے mjbz فائلوں کو مکتبہ جبریل کے امپورٹ فولڈر میں پیسٹ کر دیجئے اور مکتبہ جبریل میں جاکر امپورٹ کر لیجئے ان شاءاللہ عزوجل مسئلہ حل ہو جائے گا
https://t.me/Mislami1/167

طریقہ جاننے کے لئے اس 👇ویڈیو کو بھی دیکھ سکتے ہیں
https://youtu.be/7bwlq5xuURs

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Search_Enging

Search_Enging =============== အေၾကာင္​းအရာ တခုခုကိုလိုခ်င္​ ရွာခ်င္​ရင္​ ဘယ္​ကရွာလဲ? အေယာက္​ ၁၀၀ ရဲ႕ အေျဖက www.Google.com 👨‍...